🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. رجل أوصى لرجل بفرس، وأوصى لآخر بثلث ماله، وكان الفرس ثلث ماله
اس آدمی کا بیان جس نے کسی کے لئے اپنے گھوڑے کی وصیت کی اور دوسرے کسی آدمی کے لئے ایک تہائی مال کی وصیت کی، جبکہ اس کے گھوڑے کی قیمت اس کے مال کا ایک تہائی تھی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31514 ترقیم الشثری: -- 32912
٣٢٩١٢ - حدثنا هشيم عن بعض اصحابه عن (الحسن) (١) انه قال في رجل اوصى (بدراهم) (٢) وبالسدس ونحوه قال: يتحاصون جميعا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (محسن).
(٢) في [أ، جـ، ط، هـ]: (بدرهم).

حضرت حسن سے روایت ہے کہ انہوں نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے کسی کے لئے دراہم کی وصیت کی اور کسی کے لئے مال کے چھٹے حصّے کی وصیت کی اور اس طرح کی دوسری وصیتیں کی، کہ وہ سب حصّے بانٹ لیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32912]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32912، ترقيم محمد عوامة 31514)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32912 in Urdu