🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
41. في الرجل يوصي بوصية فيها عتاقة
اس آدمی کا بیان جو ایسی وصیت کرے جس میں غلام کی آزادی بھی شامل ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31523 ترقیم الشثری: -- 32921
٣٢٩٢١ - حدثنا جرير عن مغيرة (١) عن إبراهيم في الرجل يوصي بعتاق عبده في مرضه ويوصي معه بوصايا، قال: يبدا بعتاق العبد قبل الوصايا، فإن اوصى ان يشترى له نسمة فتعتق، كانت النسمة كسائر الوصية.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (عن حماد).
مغیرہ راوی کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے اپنی بیماری میں اپنے غلام کو آزاد کرنے کی وصیت کی تھی اور اس کے ساتھ دوسری کچھ وصیتیں بھی کی تھیں کہ غلام کو دوسری وصیتوں کے پورا کرنے سے پہلے آزاد کیا جائے گا، البتہ اگر اس نے یہ وصیت کی ہو کہ ایک غلام خرید کر آزاد کیا جائے تو وہ وصیت دوسری وصیتوں کی طرح ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32921]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32921، ترقيم محمد عوامة 31523)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32921 in Urdu