مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
41. في الرجل يوصي بوصية فيها عتاقة
اس آدمی کا بیان جو ایسی وصیت کرے جس میں غلام کی آزادی بھی شامل ہو
ترقیم عوامۃ: 31525 ترقیم الشثری: -- 32923
٣٢٩٢٣ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن محمد انه كان يقول في الوصية يكون فيها العتق فتزيد على الثلث، (قال) (١) : الثلث بينهم بالحصص.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
ایوب روایت کرتے ہیں کہ محمد فرماتے ہیں کہ جس وصیت میں غلام کی آزادی بھی بیان کی گئی ہو اور وہ وصیت ایک تہائی مال سے بڑھ جائے تو ایک تہائی مال وصیت کے حق داروں میں حصّوں کی بنیاد پر تقسیم کیا جائے گا [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32923]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32923، ترقيم محمد عوامة 31525)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32923 in Urdu