مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. في قوله تعالى: ﴿وإذا حضر القسمة أولو القربى﴾
اللہ تعالیٰ کے فرمان (وَإِذَا حَضَرَ الْقِسْمَۃَ أُولُوا الْقُرْبَی)کا بیان
ترقیم عوامۃ: 31545 ترقیم الشثری: -- 32944
٣٢٩٤٤ - حدثنا ابن فضيل عن اشعث عن ابن سيرين عن حميد بن عبد الرحمن قال: ولي ابي ميراثا فامر (بشاة) (١) فذبحت فصنعت، فلما قسم ذلك الميراث اطعمهم وقال: لمن لم يرث معروفا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (بطاه).
محمد بن سیرین سے روایت ہے کہ حضرت حمید بن عبد الرحمن نے فرمایا کہ میرے والد ایک مرتبہ وراثت کے مال کے ذمہ دار بنے، تو انہوں نے ایک بکری ذبح کروا کر پکوائی پھر جب میراث تقسیم کرچکے تو ان لوگوں کو کھلا دیا جو وہاں موجود تھے اور اس کے بعد جو لوگ وارث نہیں تھے ان سے اچھی بات فرما دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32944]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32944، ترقيم محمد عوامة 31545)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32944 in Urdu