🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. في قبول الوصية من كان يوصي إلى الرجل فيقبل ذلك
وصیت کی ذمہ داری قبول کرنے کا بیان، اگر کوئی آدمی کسی کو وصیت کا ذمہ دار بنائے تو اس آدمی کو چاہیے کہ اس ذمہ داری کو قبول کر لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31553 ترقیم الشثری: -- 32953
٣٢٩٥٣ - حدثنا ابو اسامة قال: حدثنا هشام (عن ابيه) (١) ان عبد الله بن مسعود وعثمان والمقداد بن الاسود وعبد الرحمن بن عوف ومطيع بن الاسود اوصوا إلى الزبير بن العوام (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، هـ].
(٢) منقطع، عروة لا يروي عن ابن مسعود وعثمان والمقداد وابن عوف ومطيع.

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ، عثمان، مقداد بن أسود، عبد الرحمن بن عوف اور مطیع بن أسود رضی اللہ عنہ م نے حضرت زبیر بن عوّام رضی اللہ عنہ کو وصیت کا ذمہ دار بنایا تھا، اور عبد الرحمن بن زبیر رضی اللہ عنہ نے مجھے وصیت کا ذمہ دار بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32953]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32953، ترقيم محمد عوامة 31553)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32953 in Urdu