مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
44. في قبول الوصية من كان يوصي إلى الرجل فيقبل ذلك
وصیت کی ذمہ داری قبول کرنے کا بیان، اگر کوئی آدمی کسی کو وصیت کا ذمہ دار بنائے تو اس آدمی کو چاہیے کہ اس ذمہ داری کو قبول کر لے
ترقیم عوامۃ: 31555 ترقیم الشثری: -- 32956
٣٢٩٥٦ - حدثنا عباد بن العوام عن ابن عون قال: اوصى إلي ابن عم لي، (قال) (١) : فكرهت ذلك، فسالت عمرا فامرني ان اقبلها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة (قال) من: [جـ، م].
ابن عون فرماتے ہیں کہ میرے ایک چچا زاد نے مجھے وصیت کا ذمہ دار بنایا، میں نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا، اس کے بعد میں نے حضرت عمرو سے اس بارے میں پوچھا تو انہوں نے مجھے یہ ذمہ داری قبول کرلینے کا حکم فرمایا، فرماتے ہیں کہ محمد بن سیرین بھی وصیت کی ذمہ داری لے لیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32956]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32956، ترقيم محمد عوامة 31555)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32956 in Urdu