مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
45. ما يجوز للرجل من الوصية في ماله
آدمی کے لئے اپنے کتنے مال کی وصیت کرنا جائز ہے؟
ترقیم عوامۃ: 31570 ترقیم الشثری: -- 32973
٣٢٩٧٣ - حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن الحارث عن علي قال: لان اوصي بالخمس احب إلي من (ان) (١) اوصي بالربع؛ ولان اوصي بالربع احب إلي من ان اوصي بالثلث، ومن اوصى (٢) لم يترك (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [هـ]: زيادة (بالثلث).
(٣) ضعيف؛ لضعف الحارث الأعور.
حارث روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں مال کے پانچویں حصّے کی وصیت کروں مجھے زیادہ پسندیدہ ہے اس بات سے کہ میں چوتھائی مال کی وصیت کروں، اور چوتھائی مال کی وصیت مجھے تہائی مال کی وصیت سے زیادہ پسند ہے، اور جس شخص نے وصیت کی اس نے اپنے ورثاء کے لئے کچھ نہ چھوڑا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32973]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32973، ترقيم محمد عوامة 31570)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32973 in Urdu