🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. في الرجل يحبس ما يجوز له من ماله
اس آدمی کا بیان جو قید کر دیا جائے، اس کے لئے اس کے مال کی کتنی مقدار جائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31607 ترقیم الشثری: -- 33012
٣٣٠١٢ - حدثنا هشيم عن (حميد) (١) قال: (حبس) (٢) إياس بن معاوية في الظنة فارسلني فقال: انطلق إلى الحسن (فاساله) (٣) : ما حالي فيما (احدث في) (٤) ⦗٢٢٥⦘ مالي على حالي هذه؟ قال: فاتيت الحسن فقلت له: إن اخاك إياسا يقرئك السلام ويقول: (مالي) (٥) فيما (احدث) (٦) في يومي هذا؟ فقال الحسن: حاله حال المريض، لا يجوز له إلا الثلث.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، م]: (محمد).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (حبسني)، وانظر: سنن سعيد بن منصور ١/ (٣٨٤)، أخبار القضاة ١/ ٣٥٩، والمغني ٦/ ١١١، والمحلى ٨/ ٢٩٩.
(٣) في [م]: (فَسَله).
(٤) في [أ، ب، جـ، م، هـ]: (أخذت من).
(٥) في [م]: (لي مالي)، وفي [ط، هـ]: (حالي).
(٦) في [أ، ط]: (أخذت).

محمد فرماتے ہیں کہ ایاس بن معاویہ کو ایک تہمت کی بناء پر گرفتار کرلیا گیا، انہوں نے مجھ سے فرمایا کہ حضرت حسن کے پاس جا کر پوچھو کہ اس حالت میں میرے لئے اپنے مال میں سے کچھ لینے کا کیا حکم ہے؟ کہتے ہیں کہ میں حضرت حسن کے پاس گیا اور میں نے جا کر ان سے عرض کیا کہ آپ کے بھائی ایاس آپ کو سلام کہتے ہیں اور پوچھتے ہیں کہ میرے لئے اپنے مال میں اس حال میں تصرف کرنا کیسا ہے؟ حضرت حسن نے فرمایا ان کا حکم مریض کے حکم کی طرح ہے، اس لئے ان کے لئے ایک تہائی سے زیادہ مال میں تصرف جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33012]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33012، ترقيم محمد عوامة 31607)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33012 in Urdu