مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
55. من قال: أمر الوصي جائز وهو بمنزلة الوالد
ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ وصی کا معاملہ کرنا جائز ہے اور وہ باپ کے درجے میں ہے
ترقیم عوامۃ: 31617 ترقیم الشثری: -- 33022
٣٣٠٢٢ - حدثنا وكيع عن شريك عن مغيرة عن الشيباني عن الشعبي قال: الوصي بمنزلة الوالد.
شیبانی حضرت شعبی سے نقل کرتے ہیں کہ وصی باپ کے درجے میں ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33022]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33022، ترقيم محمد عوامة 31617)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33022 in Urdu