مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
56. في الوصي يشهد، هل يجوز أم لا؟
جو وصی گواہی دے کیا اس کی گواہی قبول کی جائے گی یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 31620 ترقیم الشثری: -- 33025
٣٣٠٢٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: لا يجوز، هو خصم.
جابر حضرت عامر سے نقل کرتے ہیں کہ وصی کی گواہی جائز نہیں، بلکہ وہ فریقِ مخالف کے حکم میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33025]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33025، ترقيم محمد عوامة 31620)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33025 in Urdu