🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. في الرجل يوصي إلى عبده وإلى مكاتبه
اس آدمی کا بیان جو اپنے غلام اور اپنے مکاتب کو کچھ وصیت کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31629 ترقیم الشثری: -- 33034
٣٣٠٣٤ - (١) حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم في رجل جعل وصيته إلى مكاتبه فقال المكاتب: إني قد انفقت مكاتبتي على عيال مولاي، فقال: يصدق، ويجوز ذلك، ولا باس ان يوصي إلى عبده، فإن قال العبد: إني قد كاتبت نفسي، او بعت نفسي، لم يجز ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [م]: (حدثنا أبو بكر قال).
مغیرہ سے روایت ہے کہ حضرت ابراہیم نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے اپنی وصیت کا ذمہ دار اپنے مکاتب غلام کو بنایا تھا اور بعد میں مکاتب نے یہ کہا: میں نے اپنا بدل کتابت اپنے آقا کی اولاد پر خر چ کردیا ہے، کہ اس مکاتب کی تصدیق کی جائے گی اور ایسا کرنا جائز ہے، اور آدمی کے لئے اپنے غلام کو وصیت کرنا بھی جائز ہے، لیکن اگر غلام بعد میں کہے کہ میں نے اپنے آپ کو مکاتب بنادیا، یا کہے کہ میں نے اپنے آپ کو بیچ دیا تو یہ اس کے لئے جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33034]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33034، ترقيم محمد عوامة 31629)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33034 in Urdu