مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
94. من كان يصلي الظهر إذا زالت الشمس ولا يبرد بها
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ سورج زائل ہوتے ہی ظہر کی نماز ادا کی جائے گی، اسے ٹھنڈا کرنے کی ضرورت نہیں
ترقیم عوامۃ: 3290 ترقیم الشثری: -- 3304
٣٣٠٤ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان قال: حدثني ميمون بن مهران: ان سويد بن غفلة كان يصلي الظهر حين تزول الشمس، فارسل إليه الحجاج لا تسبقنا بصلاتنا، فقال سويد: قد صليتها مع ابي بكر وعمر هكذا، والموت اقرب إلي من ان ادعها (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ ميمون لا يروي عن سويد.
حدثنا كثير بن هشام، عن جعفر بن برقان، قال: حدثني ميمون بن مهران، ان سويد بن غفلة كان يصلي الظهر حين تزول الشمس فارسل إليه الحجاج لا تسبقنا بصلاتنا، فقال سويد:" قد صليتها مع ابي بكر وعمر هكذا والموت اقرب إلي من ان ادعها"
حضرت میمون بن مہران کہتے ہیں کہ حضرت سوید بن غفلہ سورج کے زائل ہوتے ہی ظہر کی نماز ادا کرلیا کرتے تھے۔ حجاج نے انہیں پیغام بھجوا کر کہا کہ ہم سے پہلے نماز نہ پڑھا کریں۔ حضرت سوید نے جواب میں فرمایا کہ میں نے حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے ساتھ یونہی نماز پڑھی ہے۔ مجھے اس عمل کو چھوڑنے سے موت زیادہ پسند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3304]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3304، ترقيم محمد عوامة 3290)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3304 in Urdu