🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
71. في الرجل يوصي لعبده بثلثه
اس آدمی کا بیان جو اپنے غلام کے لئے ایک تہائی مال کی وصیت کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31664 ترقیم الشثری: -- 33072
٣٣٠٧٢ - حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا سنان بن هارون البرجمي عن اشعث عن الحسن وابن سيرين قالا في رجل اوصى لعبده بالثلث، قالا: ذلك من رقبته، فإن كان الثلث اكثر من ثمنه عتق ودفع إليه ما بقي، وإن كان اقل من ثمنه عتق وسعى لهم فيما بقي وإن اوصى لهم بدراهم فإن شاء الورثة اجازوا، وإن شاءوا لم يجيزوا.
اشعث سے روایت ہے کہ حضرت حسن اور محمد بن سیرین نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے اپنے غلام کے لئے ایک تہائی مال کی وصیت کی تھی کہ یہ مال اس کی گردن میں سے ہی دیا جائے گا، سو اگر ایک تہائی اس کی قیمت سے زائد ہو تو اس کو آزاد کردیا جائے گا اور باقی مال اس کو دے دیا جائے گا، اور اگر اس کی قیمت سے کم ہو تو وہ آزاد ہوجائے گا اور باقی قیمت ورثاء کے لئے کمائے گا، اور اگر کسی مرنے والے نے غلاموں کو دراہم دینے کی وصیت کی تو اگر ورثاء چاہیں تو اس وصیت کو نافذ کردیں اور چاہیں تو نافذ نہ کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33072]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33072، ترقيم محمد عوامة 31664)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33072 in Urdu