🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. في ابنة وابني عم أحدهما أخ لأم
ایک بیٹی اور دو چچا کے بیٹوں کا بیان جن میں سے ایک ماں شریک بھائی ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31740 ترقیم الشثری: -- 33163
٣٣١٦٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسماعيل بن عبد الملك قال: سالت سعيد بن جبير عن ابنة وابني عم احدهما اخ لام، فقال: للابنة النصف، وما بقي فلابن العم الذي ليس باخ لام (ولا يرث اخ لام) (١) مع ولد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
اسماعیل بن عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے ایک بیٹی اور دو چچا کے بیٹوں کے بارے میں پوچھا جن میں سے ایک ماں شریک بھائی تھا، انہوں نے فرمایا: بیٹی کے لئے نصف مال ہے اور باقی اس چچا زاد بھائی کے لئے ہے جو ماں شریک بھائی نہیں، اور ماں شریک بھائی اولاد کے ہوتے ہوئے وارث نہیں ہوتا، راوی فرماتے ہیں کہ پھر میں نے حضرت عطاء سے پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت سعید سے غلطی ہوئی، بیٹی کے لئے نصف مال ہے اور باقی ان دونوں کے درمیان آدھا آدھا تقسیم ہوگا، حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ کے قول کے مطابق دو حصّوں سے نکلے گا، بیٹی کے لئے نصف، اور اس چچا زاد بھائی کے لئے جو ماں شریک بھائی نہیں ہے نصف مال ہوگا، اور حضرت عطاء رحمہ اللہ کے قول کے مطابق چار حصّوں سے نکلے گا۔ دو حصّے بیٹی کے لئے ہوں گے اور دو حصّے ان کے درمیان تقسیم ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33163]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33163، ترقيم محمد عوامة 31740)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33163 in Urdu