مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. من كان (لا) يشرك بين الإخوة والأخوات (لأب وأم) مع الإخوة للأم في ثلثهم ويقول: هو لهم
ان حضرات کا بیان جو حقیقی بھائیوں اور بہنوں کو شریک نہیں بناتے ماں شریک بھائیوں کے ساتھ ان کے ایک تہائی مال میں، اور فرماتے ہیں کہ وہ مال انہی کے لئے ہے
ترقیم عوامۃ: 31753 ترقیم الشثری: -- 33182
٣٣١٨٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عمرو بن مرة عن عبد الله بن سلمة عن علي انه كان لا يشرك (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ عبد اللَّه بن سلمة صدوق.
عبد اللہ بن سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ ان کو برابر شریک نہیں رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33182]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33182، ترقيم محمد عوامة 31753)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33182 in Urdu