🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. من كان (لا) يشرك بين الإخوة والأخوات (لأب وأم) مع الإخوة للأم في ثلثهم ويقول: هو لهم
ان حضرات کا بیان جو حقیقی بھائیوں اور بہنوں کو شریک نہیں بناتے ماں شریک بھائیوں کے ساتھ ان کے ایک تہائی مال میں، اور فرماتے ہیں کہ وہ مال انہی کے لئے ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31759 ترقیم الشثری: -- 33188
٣٣١٨٨ - حدثنا عبد الله بن داود عن علي بن صالح عن جابر عن عامر ان عليا وابا موسى (وابيا) (١) كانوا لا يشركون (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (وزيدًا).
(٢) ضعيف؛ لضعف جابر الجعفي.

حضر ت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت ابو موسیٰ اور حضرت ابی رضی اللہ عنہ بھی ان بھائیوں کو شریک نہیں بنایا کرتے تھے۔ حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام نے ان سے اختلاف کیا ہے شریک کرنے کے بارے میں سوائے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے کہ وہ شریک نہیں بناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33188]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33188، ترقيم محمد عوامة 31759)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33188 in Urdu