🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. في الخالة والعمة من كان (يورثهما)
خالہ اور پھوپھی کا بیان، اور ان حضرات کا بیان جو ان کو وارث قرار دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31768 ترقیم الشثری: -- 33199
٣٣١٩٩ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن يونس عن الحسن ان عمر ورث الخالة والنعمة، فورث العمة الثلثين والخالة الثلث (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ الحسن لم يسمع من عمر.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے خالہ اور پھوپھی کو وارث بنایا اور پھوپھی کو دو تہائی مال دلایا اور خالہ کو ایک تہائی مال۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33199]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33199، ترقيم محمد عوامة 31768)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33199 in Urdu