مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
19. في الخالة والعمة من كان (يورثهما)
خالہ اور پھوپھی کا بیان، اور ان حضرات کا بیان جو ان کو وارث قرار دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 31772 ترقیم الشثری: -- 33203
٣٣٢٠٣ - حدثنا عبدة عن محمد بن عمرو عن شريك بن عبد الله بن ابي نمر قال: سئل النبي ﷺ عن ميراث العمة والخالة وهو راكب فسكت ثم سار هنيهة ثم قال:"حدثني جبريل انه لا ميراث لهما" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ شريك من تابعي التابعين، أخرجه الدارقطني ٤/ ٨٠ و ٤/ ٩٩ وهشام بن عمار في حديثه (١٤٢)، وأخرجه من طريق شريك عن الحارث بن عبد اللَّه مرسلًا، الحاكم ٤/ ٣٤٣.
شریک بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پھوپھی اور خالہ کی میراث کے بارے میں سوال کیا گیا جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سواری پر تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کچھ دیر کے لئے خاموش ہوگئے پھر تھوڑا چلے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھ سے جبرائیل علیہ السلام نے بیان کیا ہے کہ ان کا وراثت میں کوئی حق نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33203]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33203، ترقيم محمد عوامة 31772)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33203 in Urdu