🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. رجل مات ولم يترك إلا خالا
اس آدمی کا بیان جس نے مرتے وقت صرف ایک ماموں چھوڑا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31775 ترقیم الشثری: -- 33206
٣٣٢٠٦ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم قال: ورث عمر الخال المال كله، قال: كان خالا ومولى (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عمر.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ماموں کو تمام مال کا وارث قرار دیا آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ یہ ماموں ماموں بھی تھا اور ولی بھی تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33206]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33206، ترقيم محمد عوامة 31775)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33206 in Urdu