🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. في ابنة (ومولاة)
بیٹی اور آزاد کردہ غلام کی میراث کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31782 ترقیم الشثری: -- 33213
٣٣٢١٣ - حدثنا ابن إدريس عن الشيباني عن عبيد بن ابي الجعد عن عبد الله ابن شداد قال: تدري ما ابنة حمزة مني؟ هي اختي لامي، اعتقت رجلا فمات فقسم ميراثه بين ابنته (وبينها) (١) قال: على عهد رسول الله ﷺ (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (ابنتها).
(٢) مرسل؛ عبد اللَّه بن شداد تابعي، أخرجه سعيد بن منصور (١٧٣)، والطبراني ٢٤/ (٨٨١).

حضرت عبید بن ابی الجعد سے روایت ہے کہ حضرت عبد اللہ بن شداد رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ کیا تم جانتے ہو کہ حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کی بیٹی کا مجھ سے کیا رشتہ ہے؟ وہ میری ماں شریک بہن ہے، انہوں نے ایک آدمی آزاد کیا چناچہ وہ مرگیا اس کی وراثت انکے اور اس کی بیٹی کے درمیان تقسیم ہوگئی۔ اور یہ کام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33213]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33213، ترقيم محمد عوامة 31782)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33213 in Urdu