مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. في المملوك وأهل الكتاب من قال: لا يحجبون (ولا يرثون)
غلاموں اور اہل کتاب کا بیان اور ان حضرات کا بیان کہ جن کے نزدیک یہ لوگ نہ کسی کو وراثت سے روکتے ہیں نہ کسی کے وارث ہوتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 31793 ترقیم الشثری: -- 33225
٣٣٢٢٥ - حدثنا وكيع عن ابن ابي ليلى عن الشعبي (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ ابن أبي ليلى سيئ الحفظ.
حضرت ابراہیم سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ غلاموں اور اہل کتاب کے بارے میں فیصلہ کرتے تھے کہ نہ وہ کسی کو وراثت سے روکتے ہیں اور نہ کسی مسلمان کے وارث ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33225]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33225، ترقيم محمد عوامة 31793)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33225 in Urdu