مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
28. من قال: يضرب بسهم من لا يرث
ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ اس آدمی کا حصہ نہیں لگایا جائے گا جو وارث نہیں بنتا
ترقیم عوامۃ: 31835 ترقیم الشثری: -- 33276
٣٣٢٧٦ - قال وكيع: وقال غير سفيان عن مغيرة عن إبراهيم في رجل مات وترك اختين لاب واختين لاب وام، قال: كان يقال: ذو السهم احق ممن لا سهم له.
مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے مرتے ہوئے دو باپ شریک بہنیں اور دو حقیقی بہنیں چھوڑیں، کہ یہ کہا جاتا تھا کہ حصّہ دار زیادہ حق دار ہے اس سے جو حصّہ دار نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33276]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33276، ترقيم محمد عوامة 31835)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33276 in Urdu