مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
32. في الفرائض: من قال: لا تعول، ومن أعالها
ان حضرات کا ذکر جو میراث کے بارے میں یہ ارشاد فرماتے ہیں کہ ان میں ”عول“ نہیں ہوتا اور ان حضرات کا بیان جو ”عول‘‘ ہونے کے قائل ہیں
ترقیم عوامۃ: 31839 ترقیم الشثری: -- 33283
٣٣٢٨٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابن جريج عن عطاء عن ابن عباس قال: الفرائض لا تعول (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
عطاء حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ میراث کے حصّوں میں ”عول“ نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33283]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33283، ترقيم محمد عوامة 31839)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33283 in Urdu