مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
32. في الفرائض: من قال: لا تعول، ومن أعالها
ان حضرات کا ذکر جو میراث کے بارے میں یہ ارشاد فرماتے ہیں کہ ان میں ”عول“ نہیں ہوتا اور ان حضرات کا بیان جو ”عول‘‘ ہونے کے قائل ہیں
ترقیم عوامۃ: 31841 ترقیم الشثری: -- 33285
٣٣٢٨٥ - (حدثنا) (١) وكيع قال: حدثنا سفيان عن (هشام) (٢) عن ابن سيرين عن شريح في اختين لاب وام واختين لام وزوج وام، قال: من عشرة: للاختين من الاب والام اربعة، وللاختين من الام سهمان، وللزوج ثلاثة اسهم، وللام سهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [م]: (حدثنا).
(٢) في [أ، ح، هـ]: (هاشم).
محمد بن سیرین نقل کرتے ہیں کہ حضرت شریح نے دو حقیقی بہنوں، دو ماں شریک بہنوں، شوہر اور ماں کے مسئلے کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ یہ دس حصّوں سے نکلے گا، چار حصّے دونوں حقیقی بہنوں کے لئے، دو حصّے دونوں ماں شریک بہنوں کے لئے، تین حصّے شوہر کے لئے، اور ایک حصّہ ماں کے لئے۔ وکیع فرماتے ہیں کہ لوگ یہی رائے رکھتے ہیں، اور یہی تقسیم ابن الفرّوخ رحمہ اللہ کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33285]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33285، ترقيم محمد عوامة 31841)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33285 in Urdu