🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
41. في ابنتين وأبوين وامرأة
دو بیٹیوں، والدین اوربیوی کے مسئلے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31852 ترقیم الشثری: -- 33299
٣٣٢٩٩ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن رجل لم يسمه قال: ما رايت رجلا كان احسب من علي سئل عن (ابنتين وابوين) (١) وامراة فقال: صار ثمنها تسعا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تقديم وتأخير في [أ، ب] هكذا: (أبوين وابنتين).
(٢) مجهول؛ لإبهام الراوي.

حضرت سفیان ایک آدمی کے واسطے سے روایت کرتے ہیں، فرمایا کہ میں نے کوئی آدمی حضرت علی رضی اللہ عنہ سے زیادہ شرافت والا نہیں دیکھا، آپ سے دو بیٹیوں، والدین اور بیوی کے مسئلے کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا اس بیوی کا آٹھواں حصّہ نویں میں تبدیل ہوگیا ہے۔ حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ ستائیس حصّوں سے نکلے گا، دو بیٹیوں کے لئے سولہ حصّے اور والدین کے لئے آٹھ حصّے اور بیوی کے لئے تین حصّے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33299]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33299، ترقيم محمد عوامة 31852)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33299 in Urdu