مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. في الجد من جعله أبا
دادا کا بیان، اور ان حضرات کا ذکر جو اس کو باپ کے درجے میں رکھتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 31860 ترقیم الشثری: -- 33308
٣٣٣٠٨ - حدثنا (ابن) (١) مهدي عن مالك بن انس عن الزهري عن قبيصة بن ⦗٢٩٣⦘ ذؤيب ان عمر كان يفرض للجد الذي يفرض له الناس اليوم (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرر في: [هـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه مالك (١٥٧٤).
قبیصہ بن ذؤیب سے منقول ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ دادا کے لئے وہی حصّہ مقرر فرماتے تھے جو آج کل کیا جاتا ہے، راوی کہتے ہیں کہ میں نے ان سے پوچھا کہ آپ کی مراد حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کی رائے ہے؟ انہوں نے فرمایا: جی ہاں! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33308]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33308، ترقيم محمد عوامة 31860)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33308 in Urdu