🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. في الجد ما له وما جاء فيه عن النبي ﷺ وغيره
دادا کے حصّے کا بیان اور دوسرے رشتہ داروں کے بارے میں ان احادیث کا بیان جو اس کے بارے میں نبی کریمعلیہ السلام سے منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31865 ترقیم الشثری: -- 33314
٣٣٣١٤ - حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن ان عمر قال: من (يعلم) (١) قضية رسول الله ﷺ في الجد؟ فقال معقل بن يسار المزني: فينا قضى به رسول الله ﷺ ("قال: ما ذاك؟") (٢) قال: السدس، قال:"مع من؟" قال: لا ادري، قال: لا دريت فما (تغني) (٣) إذن (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (تعلم).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [أ، ب]: (معنا)، وفي [م، هـ]: (تعنى).
(٤) منقطع؛ الحسن لم يدرك عمر، أخرجه أحمد (٢٠٣١٠)، وأبو داود (٢٨٩٧)، وابن ماجه (٢٧٢٣)، والنسائي في الكبرى (٦٣٣٤)، وسعيد بن منصور (٣٨)، والطبراني ٢٠/ (٤٦٢)، وانظر: ما قبله.

حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا: کون جانتا ہے کہ دادا کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا ارشاد فرمایا؟ حضرت معقل بن یسار رضی اللہ عنہ نے عرض کی کہ ہمارے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فیصلہ فرمایا تھا، آپ نے پوچھا، کیا فیصلہ فرمایا تھا؟ انہوں نے جواب دیا کہ مال کے چھٹے حصّے کا، آپ نے پوچھا: کن رشتہ داروں کی موجودگی میں؟ انہوں نے فرمایا کہ مجھے معلوم نہیں، آپ نے فرمایا: تجھے کچھ معلوم نہ ہو، بھلا پھر اس بات کے معلوم ہونے کا کیا فائدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33314]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33314، ترقيم محمد عوامة 31865)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33314 in Urdu