مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
60. اختلافهم في أمر الجد
دادا کے معاملے میںصحابہ کے اختلاف کا بیان
ترقیم عوامۃ: 31918 ترقیم الشثری: -- 33390
٣٣٣٩٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن ابي إسحاق قال: اتينا شريحا فسالناه فقال الذي على راسه. إنه لا يقول في الجد شيئا.
ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ ہم حضرت شریح کے پاس حاضر ہوئے اور ان سے مسئلہ پوچھا تو اس شخص نے جو آپ کے سرہانے کھڑا تھا کہا کہ حضرت دادا کے بارے میں کچھ نہیں کہتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33390]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33390، ترقيم محمد عوامة 31918)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33390 in Urdu