مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
60. اختلافهم في أمر الجد
دادا کے معاملے میںصحابہ کے اختلاف کا بیان
ترقیم عوامۃ: 31920 ترقیم الشثری: -- 33392
٣٣٣٩٢ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد ان عمر كتب في امر الجد والكلالة [في كتف ثم طفق يستخير ربه، فلما (طعن) (١) دعا بالكتف فمحاها، ثم قال: إني كنت كتبت كتابا في الجد والكلالة] (٢) ، وإني قد رايت ان اردكم على ما كنتم عليه، (ولم) (٣) يدروا ما كان في الكتف (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (ظفر).
(٢) سقط من: [أ].
(٣) في [ب]: (فلم).
(٤) صحيح.
سعید فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے دادا اور کلالہ کے بارے میں ایک کندھے کی ہڈی پر کچھ لکھا، پھر اللہ تعالیٰ سے استخارہ فرمانے لگے، جب آپ زخمی ہوئے تو آپ نے وہ ہڈی منگوائی اور اس کو مٹا دیا، پھر فرمایا: میں نے دادا اور کلالہ کے بارے میں ایک تحریر لکھی تھی، اب میرا خیال ہوا ہے کہ میں تم لوگوں کو تمہاری حالت پر چھوڑ دوں، پس لوگوں کو کچھ پتہ نہ چل سکا کہ آپ نے کندھے کی ہڈی میں کیا لکھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33392]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33392، ترقيم محمد عوامة 31920)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33392 in Urdu