🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
98. من كان يؤخر العصر ويرى تأخيرها
جو حضرات عصر کی نماز کو تاخیر سے پڑھتے تھے اور اس کو تاخیر سے پڑھنے کے قائل تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3331 ترقیم الشثری: -- 3345
٣٣٤٥ - حدثنا وكيع عن الاعمش عن إبراهيم قال: كان من قبلكم اشد (تاخيرا) (١) للعصر منكم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (تأخر).
حدثنا وكيع، عن الاعمش، عن إبراهيم، قال:" كان من قبلكم اشد تاخيرا للعصر منكم"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ تم سے پہلے لوگ عصر کی نماز میں تم سے زیادہ تاخیر کرنے والے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3345]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3345، ترقيم محمد عوامة 3331)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3345 in Urdu