مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
98. من كان يؤخر العصر ويرى تأخيرها
جو حضرات عصر کی نماز کو تاخیر سے پڑھتے تھے اور اس کو تاخیر سے پڑھنے کے قائل تھے
ترقیم عوامۃ: 3335 ترقیم الشثری: -- 3349
٣٣٤٩ - حدثنا وكيع عن يزيد بن مردانبة عن ثابت بن عبيد قال: سالت انسا عن وقت العصر فقال: وقتها ان تسير ستة اميال إلى ان تغرب الشمس (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ يزيد ثقة.
حدثنا حدثنا وكيع، عن يزيد بن مردانبة، عن ثابت بن عبيد، قال: سالت انسا عن وقت العصر، فقال:" وقتها ان تسير ستة اميال إلى ان تغرب الشمس"
حضرت ثابت بن عبید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس سے عصر کے وقت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس کا وقت یہ ہے کہ تم غروب شمس سے پہلے چھ میل سفر کر لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3349]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3349، ترقيم محمد عوامة 3335)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3349 in Urdu