🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
78. في الخنثى (يموت) كيف يورث
اس بات کا بیان کہ خنثٰی کس طرح وارث بنایا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32016 ترقیم الشثری: -- 33497
٣٣٤٩٧ - حدثنا علي بن مسهر عن سعيد عن قتادة عن جابر بن زيد والحسن في الخنثى قالا: يورث من مباله.
قتادہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید اور حضرت حسن نے خنثٰی کے بارے میں فرمایا کہ اس کو اس کے پیشاب کی جگہ کے اعتبار سے وارث بنایا جائے گا، قتادہ فرماتے ہیں کہ پھر میں نے یہ بات سعید بن مسیب سے ذکر کی تو انہوں نے فرمایا: جی ہاں! اور اگر وہ دونوں راستوں سے پیشاب کرے تو جس راستے سے پہلے پیشاب آئے اس کا اعتبار کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33497]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33497، ترقيم محمد عوامة 32016)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33497 in Urdu