مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
35. من رخص في الوضوء بسؤر الهر
ان حضرات کا بیان جنہوں نے بلی کے جوٹھے سے وضو کرنے کو جائز قرار دیا ہے
ترقیم عوامۃ: 335 ترقیم الشثری: -- 335
٣٣٥ - حدثنا عبد الرحيم عن اشعث عن الحسن: انه كان لا يرى باسا بسؤر السنور.
حدثنا عبد الرحيم، عن اشعث، عن الحسن، انه كان " لا يرى باسا بسؤر السنور"
حضرت حسن بلی کے جوٹھے کو استعمال کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 335]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 335، ترقيم محمد عوامة 335)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 335 in Urdu