مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
79. في (الحميل) من ورثه، ومن كأنه يرى له ميراثا
اس بچے کا بیان جو بچپن میں دارالکفر سے دارالاسلام لایا جائے، اور ان حضرات کا جو اس کو وارث بنائے جانے کے قائل ہیں
ترقیم عوامۃ: 32026 ترقیم الشثری: -- 33508
٣٣٥٠٨ - حدثنا جرير عن الاعمش عن إياس بن عباس (عن) (١) شيخ من قومه ان ابا سليمان (غرق) (٢) اخ له (يقال) (٣) له: راشد، فاختصم فيه بنو زبيد وبنو اسد فارتفعوا إلى مسروق، فقال مسروق لبني اسد: (اتشهدون) (٤) انه كان يحرم (منه) (٥) ما يحرم الاخ من اخته، فشهدوا بذلك، فاعطى ابا سليمان ميراثه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
(٢) في [أب]،: (عرف)، وبعدها بياض في: [هـ].
(٣) في [أ، ب]: (فقال).
(٤) في [أ، ب]: (يشهدون).
(٥) في [هـ]: (عنه).
ایاس بن عباس اپنی قوم کے ایک بزرگ کے واسطے سے روایت کرتے ہیں کہ ابو سلیمان کا ایک بھائی جس کا نام راشد تھا فوت ہوگیا، چناچہ اس کے بارے میں بنو زبید اور بنو اسد کے درمیان جھگڑا ہوا، انہوں نے یہ بات حضرت مسروق تک پہنچائی تو حضرت مسروق نے بنو اسد سے کہا: کیا تم اس بات کی گواہی دیتے ہو کہ بھائی اور بہن کے درمیان جو چیزیں حرام ہیں وہ ان کے درمیان بھی حرام تھیں؟ انہوں نے اس بات کی گواہی دی تو آپ نے ابو سلیمان کو ان کی میراث د ی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33508]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33508، ترقيم محمد عوامة 32026)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33508 in Urdu