مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
81. في القاتل لا يرث شيئا
قاتل کا بیان، کہ و ہ کسی چیز کا وارث نہیں ہو گا
ترقیم عوامۃ: 32044 ترقیم الشثری: -- 33526
٣٣٥٢٦ - حدثنا ابو خالد عن يحيى بن (سعيد) (١) عن عمرو بن شعيب ان (ابا) (٢) قتادة رجلا من بني مدلج قتل ابنه، فاخذ به عمر بن الخطاب مائة من الإبل ثلاثين حقة وثلاثين جذعة واربعين خلفة وقال لابي المقتول: سمعت رسول الله ﷺ يقول:"ليس لقاتل ميراث" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (سعد).
(٢) زيادة (أبا) من: [أ، ب، جـ، م]، وسقطت من: [هـ].
(٣) منقطع؛ عمر بن شعيب لم يدرك عمر، أخرجه أحمد (٣٤٧)، ومالك ٢/ ٨٦٧، والنسائي في الكبرى (٦٣٦٨)، وعبد الرزاق (١٧٧٨٣)، والبيهقي ٨/ ٣٨، وابن ماجه (٢٦٤٦)، والدارقطني ٤/ ٩٥.
عمرو بن شعیب فرماتے ہیں کہ ابو قتادہ جو بنو مدلج کا ایک شخص تھا، اس نے اپنے بیٹے کو قتل کردیا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس سے اس کے بدلے سو اونٹ لئے، تیس تین سالہ اونٹ، تیس چالیس سالہ اونٹ، اور چالیس حاملہ اونٹنیاں، اور مقتول کے والد کو یہ فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ سنا ہے، کہ قاتل کے لئے کوئی میراث نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33526]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33526، ترقيم محمد عوامة 32044)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33526 in Urdu