مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
81. في القاتل لا يرث شيئا
قاتل کا بیان، کہ و ہ کسی چیز کا وارث نہیں ہو گا
ترقیم عوامۃ: 32060 ترقیم الشثری: -- 33542
٣٣٥٤٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا علي بن مبارك عن يحيى بن ابي كثير عن علي في رجل قتل امه (فقال) (١) : إن كان خطا ورث، وإن كان عمدا لم يرث (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: (قال).
(٢) منقطع؛ يحيى لا يروي عن علي.
یحییٰ بن ابی کثیر روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے اپنی ماں کو قتل کردیا تھا، کہ اگر اس نے غلطی سے قتل کیا ہے تو وہ وارث ہوگا، اور اگر جان بوجھ کر قتل کیا ہے تو وارث نہیں ہوگا۔ وکیع فرماتے ہیں کہ جان بوجھ کر قتل کرنے والا اور بھول کر قتل کرنے والا دونوں دیت کے وارث ہوں گے نہ مال کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33542]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33542، ترقيم محمد عوامة 32060)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33542 in Urdu