🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
83. في المجوس كيف يرثون مجوسيا مات وترك ابنته
مجوسیوں کا بیان کہ وہ اس مجوسی کے کس طرح وارث ہوں گے جو مرے اور اپنی بیٹی چھوڑ جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32073 ترقیم الشثری: -- 33556
٣٣٥٥٦ - حدثنا ابن مبارك عن سعيد عن قتادة عن الحسن في رجل ترك ابنته (وهي) (١) اخته (٢) قال: ترث بادنى قرابتها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أو).
(٢) في [هـ]: زيادة (امرأة له).

قتادہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت حسن نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا، جو اپنی بیٹی کو چھوڑ جائے اور وہ اس کی بہن بھی ہو اور اس کی بیوی بھی ہو، کہ وہ قریب ترین رشتہ داری کے اعتبار سے وارث ہوگی، اور حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ اس عورت کو تمام مال دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33556]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33556، ترقيم محمد عوامة 32073)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33556 in Urdu