مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
86. من قال: لا يرث المسلم الكافر
ان حضرات کا ذکر جو فرماتے ہیں کہ مسلمان کافر کا وارث نہیں ہو گا
ترقیم عوامۃ: 32092 ترقیم الشثری: -- 33576
٣٣٥٧٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا جعفر بن برقان عن ميمون بن مهران قال: ارسل إلي (العرس) (١) بن قيس الكندي فسالني عن اخوين نصرانيين ⦗٣٥٨⦘ اسلم (٢) احدهما ومات الآخر، وترك مالا، فقلت: كان معاوية يقول: (لو كان نصرانيا ورثه) (٣) ، فلم يزده الإسلام إلا شدة (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (المعرس)، وفي [م]: بياض.
(٢) زيادة في [أ، ب]: (ومات).
(٣) بياض في: [م].
(٤) صحيح.
میمون بن مہران کہتے ہیں کہ عُرس بن قیس کندی نے مجھ سے بذریعہ خط دو نصرانی بھائیوں کے بارے میں پوچھا جن میں سے ایک مسلمان ہوجائے اور دوسرا مرجائے اور مال چھوڑ جائے، میں نے کہا کہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ اگر وہ بھائی نصرانی ہوتا تو وارث ہوتا اور اسلام نے اس میں شدت کے سوا کسی چیز کا اضافہ نہیں کیا، عُرس بن قیس فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اشعث بن قیس کی یہودیہ پھوپھی کے بارے میں ہم پر اس بات کا انکار فرما دیا اور ان کو اس کا وارث نہیں بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33576]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33576، ترقيم محمد عوامة 32092)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33576 in Urdu