مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
86. من قال: لا يرث المسلم الكافر
ان حضرات کا ذکر جو فرماتے ہیں کہ مسلمان کافر کا وارث نہیں ہو گا
ترقیم عوامۃ: 32094 ترقیم الشثری: -- 33579
٣٣٥٧٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن ابي إسحاق عن الحارث عن علي مثله، وزاد فيه: إلا ان يكون عبدا له فيرثه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف الحارث.
حارث ایک دوسری سند سے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے یہی روایت کرتے ہیں اور انہوں نے اس میں یہ اضافہ بھی کیا ہے کہ، مگر یہ کہ وہ اس کا غلام ہو پھر وہ اس کا وارث ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33579]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33579، ترقيم محمد عوامة 32094)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33579 in Urdu