🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
86. من قال: لا يرث المسلم الكافر
ان حضرات کا ذکر جو فرماتے ہیں کہ مسلمان کافر کا وارث نہیں ہو گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32096 ترقیم الشثری: -- 33581
٣٣٥٨١ - حدثنا محمد بن فضيل عن بسام عن فضيل عن إبراهيم قال: لا يرث النصراني المسلم ولا المسلم النصراني، فهذا قول علي وزيد، واما عبد الله بن مسعود فإنه كان يقضي (انهم) (١) يحجبون ولا يورثون (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (بأنهم).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك هؤلاء الصحابة.

حضرت ابراہیم فرماتے ہیں، کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت زید رضی اللہ عنہ کے فرمان کے مطابق نصرانی مسلمان کا اور مسلمان نصرانی کا وارث نہیں ہوسکتا، اور عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ یہ فیصلہ کیا کرتے تھے کہ یہ دوسروں کو وراثت سے روک سکتے ہیں لیکن خود وارث نہیں بنائے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33581]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33581، ترقيم محمد عوامة 32096)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33581 in Urdu