مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
92. في الرجل يأسره العدو فيموت له الميت: أيرث منه شيئا؟
اس آدمی کا بیان جس کو دشمن قید کر لے اور پھر اس کا کوئی رشتہ دار فوت ہو جائے، کیا وہ اس سے کسی چیز کا وارث ہو گا؟
ترقیم عوامۃ: 32123 ترقیم الشثری: -- 33609
٣٣٦٠٩ - حدثنا حفص بن غياث عن داود عن الشعبي عن شريح قال: احوج ما يكون إلى ميراثه وهو اسير.
شعبی روایت کرتے ہیں کہ حضرت شریح نے فرمایا کہ آدمی کو میراث کی سب سے زیادہ ضرورت قید کی حالت میں ہی ہوا کرتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33609]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33609، ترقيم محمد عوامة 32123)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33609 in Urdu