مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
92. في الرجل يأسره العدو فيموت له الميت: أيرث منه شيئا؟
اس آدمی کا بیان جس کو دشمن قید کر لے اور پھر اس کا کوئی رشتہ دار فوت ہو جائے، کیا وہ اس سے کسی چیز کا وارث ہو گا؟
ترقیم عوامۃ: 32125 ترقیم الشثری: -- 33611
٣٣٦١١ - حدثنا ابن مهدي عن هشام عن قتادة عن الحسن في ميراث الاسير قال: إنه لمحتاج إلى ميراثه.
قتادہ حضرت حسن سے روایت کرتے ہیں کہ وہ قیدی اپنے رشتہ دار کی میراث کا محتاج ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33611]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33611، ترقيم محمد عوامة 32125)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33611 in Urdu