مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
92. في الرجل يأسره العدو فيموت له الميت: أيرث منه شيئا؟
اس آدمی کا بیان جس کو دشمن قید کر لے اور پھر اس کا کوئی رشتہ دار فوت ہو جائے، کیا وہ اس سے کسی چیز کا وارث ہو گا؟
ترقیم عوامۃ: 32128 ترقیم الشثری: -- 33614
٣٣٦١٤ - حدثنا خالد بن الحارث عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب في الاسير في ايدي العدو قال: لا يرث.
قتادہ حضرت سعید بن مسیب سے اس قیدی کے بارے میں روایت کرتے ہیں جو دشمنوں کے قبضے میں ہو، فرمایا کہ وہ وارث نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33614]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33614، ترقيم محمد عوامة 32128)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33614 in Urdu