مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
92. في الرجل يأسره العدو فيموت له الميت: أيرث منه شيئا؟
اس آدمی کا بیان جس کو دشمن قید کر لے اور پھر اس کا کوئی رشتہ دار فوت ہو جائے، کیا وہ اس سے کسی چیز کا وارث ہو گا؟
ترقیم عوامۃ: 32130 ترقیم الشثری: -- 33616
٣٣٦١٦ - حدثنا معن بن عيسى عن ابن ابي ذئب عن الزهري قال: يورث (مال) (١) الاسير وامراته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (خال).
ابن ابی ذئب روایت کرتے ہیں کہ حضرت زہری نے فرمایا کہ قیدی اور اس کی بیوی کے مال کو وراثت میں تقسیم کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33616]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33616، ترقيم محمد عوامة 32130)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33616 in Urdu