مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
97. فيها (ترث) النساء من الولاء (و) ما هو؟
اس ولاء کے بیان میں جس کی عورتیں وارث ہوتی ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟
ترقیم عوامۃ: 32158 ترقیم الشثری: -- 33646
٣٣٦٤٦ - (١) حدثنا معاذ عن اشعث عن الحسن انه قال: لا (ترث) (٢) النساء من الولاء إلا ما اعتقن او اعتق من اعتقن، إلا الملاعنة فإنها ترث (٣) ابنها الذي انتفى منه ابوه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [جـ]: (حدثنا حفص).
(٢) في [م]: (يرث).
(٣) زيادة في [هـ]: (من أعتق).
حسن فرماتے ہیں کہ عورتیں صرف اس کی ولاء کی وارث ہوتی ہیں جس کو وہ آزاد کریں یا ان کا آزاد شدہ کسی کو آزاد کرے، سوائے لعان کرنے والی کے، کہ وہ اس کی وارث ہوتی ہے جس کے نسب کی اس کا باپ نفی کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33646]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33646، ترقيم محمد عوامة 32158)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33646 in Urdu