مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
100. رجل مات وترك ابنه وأباه ومولاه، ثم مات المولى وترك مالا
اس آدمی کا بیان جو مر جائے اور اپنے بیٹے، باپ اور مولیٰ کو چھوڑ جائے پھر مولیٰ مرے اور مال چھوڑ جائے
ترقیم عوامۃ: 32173 ترقیم الشثری: -- 33665
٣٣٦٦٥ - حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن شريح وزيد بن ثابت في رجل مات وترك ابنه واباه ومولاه ثم مات المولى وترك مالا؟ فقال شريح: لابيه السدس وما بقي فللابن.
قتادہ حضرت شریح اور زید بن ثابت سے اس آدمی کے بارے میں روایت کرتے ہیں جو مرجائے اور اپنے بیٹے اور باپ اور مولیٰ کو چھوڑ جائے، پھر مولیٰ مرجائے اور مال چھوڑ جائے، حضرت شریح نے فرمایا کہ اس کے باپ کے لئے مال کا چھٹا حصّہ اور باقی بیٹے کے لئے ہے، اور زید بن ثابت فرماتے ہیں کہ مال بیٹے کے لیے ہے اور باپ کے لئے کچھ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33665]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33665، ترقيم محمد عوامة 32173)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33665 in Urdu