🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
100. رجل مات وترك ابنه وأباه ومولاه، ثم مات المولى وترك مالا
اس آدمی کا بیان جو مر جائے اور اپنے بیٹے، باپ اور مولیٰ کو چھوڑ جائے پھر مولیٰ مرے اور مال چھوڑ جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32178 ترقیم الشثری: -- 33671
٣٣٦٧١ - حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة قال: سالت الحكم وحمادا و (ابا) (١) إياس (٢) معاوية بن قرة عن امراة اعتقت غلاما لها ثم ماتت وتركت اباها وابنها (فقالوا) (٣) : الولاء للابن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٢) في [أ، ب، هـ]: زيادة (بن).
(٣) في [ط، هـ]: (فقالا).

شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حکم اور حماد اور ابو ایاس معاویہ بن قرہ سے اس عورت کے بارے میں سوال کیا جس نے اپنے غلام کو آزاد کیا تھا، پھر وہ مرگئی اور اپنے باپ اور بیٹے کو چھوڑ گئی، ان سب نے فرمایا کہ ولاء بیٹے کے لئے ہے، اور ابو ایاس نے اس طرح فرمایا کہ ولاء اس کی اولاد کے لئے ہے جب تک ان میں باقی رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33671]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33671، ترقيم محمد عوامة 32178)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33671 in Urdu