🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
100. رجل مات وترك ابنه وأباه ومولاه، ثم مات المولى وترك مالا
اس آدمی کا بیان جو مر جائے اور اپنے بیٹے، باپ اور مولیٰ کو چھوڑ جائے پھر مولیٰ مرے اور مال چھوڑ جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32182 ترقیم الشثری: -- 33677
٣٣٦٧٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا شعبة عن ابي معشر قال: كان إبراهيم يقول: للاب سدس الولاء، وللابن خمسة اسداس الولاء.
ابو معشر فرماتے ہیں کہ ابراہیم فرماتے تھے کہ باپ کے لئے ولاء کا چھٹا حصّہ اور بیٹے کے لئے بقیہ پانچ حصّے ہیں، شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابو معشر سے کہا کیا آپ نے ابراہیم کو یہ فرماتے سنا ہے؟ فرمایا کہ میں نے سنا ہے، اور مغیرہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33677]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33677، ترقيم محمد عوامة 32182)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33677 in Urdu