مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
105. من قال: إذا كانت العصبة (أحدهم) أقرب بأم فله المال
ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ جب عصبہ میں کوئی ماں کے زیادہ قریب ہو تو مال اسی کے لئے ہو گا
ترقیم عوامۃ: 32209 ترقیم الشثری: -- 33708
٣٣٧٠٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا الاعمش عن ابي وائل قال: كتب عمر إلى عبد الله إذا كان احد العصبة اقرب بام فاعطه المال (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
ابو وائل فرماتے ہیں کہ حضر ت عمر نے حضرت عبد اللہ کو لکھا کہ جب عصبہ میں کوئی ماں کے زیادہ قریب ہو تو مال اسی کو دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33708]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33708، ترقيم محمد عوامة 32209)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33708 in Urdu