مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
105. من قال: إذا كانت العصبة (أحدهم) أقرب بأم فله المال
ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ جب عصبہ میں کوئی ماں کے زیادہ قریب ہو تو مال اسی کے لئے ہو گا
ترقیم عوامۃ: 32211 ترقیم الشثری: -- 33710
٣٣٧١٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا مالك بن (مغول) (١) قال: سالت الشعبي عن بني عم لاب وام إلى ثلاثة، وعن بني عم لاب إلى اثنين فقال الشعبي: المال لبني العلات.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (معول).
مالک بن مِغْول فرماتے ہیں کہ میں نے شعبی سے تین حقیقی چچا زاد اور دو باپ شریک چچا زاد کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ مال باپ شریک چچا زادوں کے لئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33710]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33710، ترقيم محمد عوامة 32211)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33710 in Urdu